LEC 1 ET 263 BASIC ELECTRONICS DAE ELECTRICAL 2ND YEAR

LEC 1  ET 263 BASIC ELECTRONICS DAE ELECTRICAL 2ND YEAR

285 People Read – People Liked – You Can Also Like

WE START A SERIESOF DAE ELECTRICAL LECTURES IT SAVE TIME AND MONEY OF STUDENTS NOW STUDENTS CAN GET LECTURES ONLINE WITHOUT ANY COURSE FEES.STUDENTS SUBSCRIBE MY CHANNEL AND SHARE WITH ALL CLASS FELLOWS.
ET 263 LEC 1
CHAPTER-1 ELECTRON EMISSION AND BASIC SEMICINDUCTOR THEORY

(Introduction to electronics الیکٹرونکس کا تعارف (
الیکٹرونکس کا لفظ الیکٹرون سے نکلا ہے۔
الیکٹرونکس کا تعلق الیکٹران ڈیوائسز اور ان کے استعمالات سے ہے۔
الیکٹران ڈیوائسز:ایسی ڈیوائسز جس میں الیکٹران کا بہاؤvacuum یا سیمی کنڈکٹر کے ذریعے ہوتا ہے۔

(Electron Emission) الیکٹرانون کااخراج الیکٹران ایمشن یا
سوال: الیکٹران ایمشن سے کیا مراد ہے تفصیل سے بیان کریں
کسی دھاتی سطح پر بیرونی انرجی فراہم کرکےاس سطح سے الیکٹرانون کےاخراج کا عمل الیکٹران ایمشن کہلاتا ہے۔
Types Of Electron Emission
الیکٹران ایمشن کیلئے درکارانرجی فراہم کرنے کیلئے مندرجہ زیل طریقےاستعمال کئے جاتے ہیں۔
1- تھرمیونک یا پرائمری ایمشن
اس طریقے میں الیکٹران جارج کرنے والی دھات کو گرم کیا جاتا ہےجس سے دھات کی سطح پر موجود الیکٹران کی حرکی توانائی میں اضافہ ہوتا ہےکہ دھات کی سطح سے الیکٹران جارج ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔
خارج ہونے والے الیکٹران کی تعداد کا انحصار درجہ حرارت پر ہوتا ہے درجہ حرارت میں اضافہ ہونے سے
الیکٹران ایمشن میں اضافہ ہوجاتاہے۔

-2

2سیکنڈ ری ایمشن Secondary Emission
کسی دھاتی سطح پر ہائی ولاسٹی الیکٹرانز کے ٹکراؤ کے ذریعے اس دھاتی سطح سے الیکٹرانوں کے اخراج والا طریقہ سیکنڈ ری ایمشن کہلاتا ہے۔

جو الیکٹرانز دھاتی سطح سے ٹکراتےپرائمری الیکٹرانز کھلاتے ہیں ،جو الیکٹرانزاس ٹکراؤ کے نتیجے میں دھاتی سطح سےخارج ہوتے ہیں سیکنڈ ری ایمشن الیکٹرانز کھلاتے ہیں
3 فوٹوالیکٹرک ایمشن PHOTO ELECTRIC EMISSION
جب مخصوس دھاتی مٹیریلز(سوڈیم،پوٹاشیم،ریڈیم یا سیزیم،لیتھیم اوراوبیڈیم) پر روشنی کی شعاعیں پڑتی ہیں تو ان کے الیکٹرانز روشنی کی توانائی جزب کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی حرکی توانائی میں اضافہ ہوتا ہے اور سطح سے الیکٹرانوں کا اخراج شروع ہوجاتاہے۔ الیکٹرانوں کےاس قسم کے خراج کو فوٹوالیکٹرک ایمشن کہتے ہیں۔
فوٹوالیکٹرک ایمشن کوسب سے پہلے ہرٹز نےدریافت کیا ۔

فوٹوالیکٹرک ایمشن کا انحصارمندرجہ ذیل باتوں پر ہے
1۔الیکٹران کا اخراج دھاتی سطح پر پڑنے والی راشنی کے راست متناسب ہوتا ہے۔
2-ریڈی ایشن کی فریکؤنسی پر۔
3۔یمشن دھاتی سطح پر روشنی کے پڑنےسے شروع ہوتا ہے منقطع ہوتے ہی بند ہوجاتا ہے۔
4-مخصوس فریکؤنسی والی روشنی درکار ہوتی ہے۔
مخصوس فریکؤنسی جس پر کسی مخصوس سطح پر روشنی کے پڑنےسے الیکٹرک ایمشن کا آغاز ہوتا ہے اس سطح کی تھریش ہولڈ فریکؤنسی کہلاتی ہے۔

فیلڈایمشن ( FIELD EMISSION).
الیکٹرانز پر منفی چارج ہوتا ہے اور مخالف چارج ایک دوسرے کو کشش کرتے ہیں۔جب کسی دھات کے آزاد الیکٹرانز پر ہائی مثبت انرجی فراہم کی جائے تو یہ الیکٹرانز مناسب انرجی کی بدولت دھات کی سطح سے خارج ہوتے ہیں الیکٹرانوں کے اخراج والا یہ عمل فیلڈایمشن کہلاتا ہے
اس طریقے پر عمل کرنے والی ٹیوبز کولڈ کیتھوڈ ٹیوبز کہلاتی ہیں
وہ وولٹیج جس پر فیلڈایمشن شروع ہوتا ہے تھریش ہولڈ وولٹیج کہلاتے ہیں

Youtube

Foxdn

LEC 1 ET 263 BASIC ELECTRONICS DAE ELECTRICAL 2ND YEAR